Sag-e-Attar Junaid Atari

یہ تو میں اکثر اوقات سوچا کرتا ہُوں کہ

"تُمہیں سُننے والا یہاں کوئی نہیں ہے اور اگر تُم سُننے والے بن جاو تو تُمہیں فُرصت نہِیں ملتے گی۔"
۔ سگ عطار جنید عطاری

میری زندگی کے گزرے اوقات کے سیاہ صفحات تو مُجھے بہت کُچھ سوچنے پر مجبُور کر گئے، جب یہ سمجھ لیا کہ پاس والے ایک نہ ایک دن دُور ہو ہی جائیں گے تو مُجھے کیا پڑی کہ کسی سے ایسی توقع رکھوں جو میری رُوح کا ناسُور بن جائے۔

خیر لفظوں کا اُلٹ پھیر تو ہوتا رہے گا، والسلام

چند دن کی زندگی، دو دن ستائے گئے ، دو دن ترسائے گئے۔