عبدالواجد فاروقی

Teacher, Writer, and Photographer in Jammu & Kashmir

عبدالواجد فاروقی

Teacher, Writer, and Photographer in Jammu & Kashmir

Call 0312-8471176

عبدالواجد فاروقی ایک معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہیں۔ گریز نیلم ویلی آزاد کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔کشمیر کی خوبصورتی کو تصاویر اور تحریر کے ذریعے پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحاریر پاکستان اور کشمیر کے مخلتف اخبارات میں شائع ہوتی ہیں۔۔
وہ کشمیر اور دیگر ممالک میں مسلمانوں پہ ہونے والے مظالم پر بھی لکھتے ہیں۔
انہوں نے دینی اور دنیاوی دونوں طرح کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔
پیشے کے لحاظ سے یہ ایک استاذ اور بزنس مین ہیں۔
کراچی میں ایک ادارے کے ناظمِ اعلیٰ بھی ہیں۔