Aurang Zeb Hanfi
Student, Social Media Manager, and Public Speaker in Pakistan
Aurang Zeb Hanfi • کوہستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان لکھاری
Biography (مختصر تعارف):
Pakistan کے شمالی علاقوں سے تعلق رکھنے والے Aurang Zeb Hanfi ایک نوجوان لکھاری اور مشاہدہ کار ہیں، جن کی تحریریں سادگی، روانی اور فکری گہرائی کو یکجا کرتی ہیں۔ ان کی تحریر "کوہستان: وسائل اور مسائل" کو کوہستان رائٹرز فورم کے پہلے ادبی مقابلے میں تیسری پوزیشن پر رکھا گیا، جسے ججز نے "معقول، نپا تلا اور اصلاحی مزاج" کا حامل قرار دیا۔ یہ معاشرتی اصلاح، تعلیم و قیادت جیسے اہم موضوعات پر سنجیدگی سے سوچتے اور لکھتے ہیں۔