kassowal news Network
Student, Web Developer, and Software Engineer in Kassowal, Pakistan
کسووال نیوز نیٹ ورک نوجوان صحافیوں کے ذریعےوطن عزیز کا مثبت چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کے لیے سر گرم عمل ہے۔ آئیں ہماری ٹیم کا حصہ بن کراس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں کیونکہ اس جدوجہد کو کامیاب بنانے کے لیے کسووال نیوز نیٹ ورک کو آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیجئیے۔