Meer Sahib

Tiktoker, YouTube, and Small Business Owner in Pakistan

میر صاحب بلوچستان کے شہر تربت سے تعلق رکھنے والے ایک معروف ٹک ٹاکر اور شاعر ہیں۔ ان کی ویڈیوز نرم لہجے، دل کو چھو لینے والی شاعری، اور دلکش وائس اوورز کے لیے مشہور ہیں۔ وہ "میر صاحب" کے نام سے ٹک ٹاکر پر جانے جاتے ہیں اور ان کا انداز نوجوانوں میں بہت مقبول ہے۔

TikTok @Meersahib782 :سوشل لنک: