اردوئے معلیٰ

Web Developer, Writer, and Editor in Pakistan

Read my articles

اردوئے معلیٰ پہ اس وقت کم و بیش 10000 سے زائد حمد و نعت یونیکوڈ کی شکل میں موجود ہیں. اردوئے معلیٰ پہ 50 سے زائد کلاسیکل اور جدید نعتیہ مجموعہ کلام یونیکوڈ میں محفوظ ہیں. اسکے علاوہ جدید شعرا کا کلام ، شعرا اور ادبا کی سوانح ، صوفیانہ کلام کی تفہیم و تشریح اور بے شمار ادبی و علمی موضوعات کا بہترین مجموعہ اردوئے معلیٰ پہ مطالعے کے لیے موجود ہے ۔