Pattoki Updates

الحمد اللہ۔ پتوکیاپڈیٹس نیٹ ورک جنوری 2003 سے پتوکی اور اس سے وابستہ لوگوں کے لیے ایک پلیٹ فارم کی طرح موجود ہے۔ جہاں ہر کوئی اپنے خیالات کا اظہار کر سکتا ہے۔ اور اپنےشہر کے حالات سے باخبر رہ سکتا ہے۔ آپ بھی ہماری ویب سائٹ، فیس بک پیج، موبائل نیوز سروس کے ذریعے اس نیٹ ورک کا حصہ بن کر اپنے خیالات اپنے لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔