Rashid Ashraf
Free lance writer. Lives in Karachi. Manages a non commercial web site on Ibne Safi: www.wadi-e-urdu.com
in picture with javed sheikh during fliming of geo tv's program on ibne safi:
http://www.zemtv.com/2010/11/21/ibn-e-safi-21st-november-2010/
میرا نام راشد اشرف، انجینیر، مقیم کراچی ۔۔۔ سلسلہ شروع ہوا جب ابن صفی پر پہلا آرٹیکل 1995 میں عرصہ طالب علمی میں لکھا جس کا نام قلم کا قرض تھا۔ ابن صفی پر غیر تجارتی ویب سائٹ وادی اردو ڈاٹ کام کا اجرا جناب ابن صفی کے اہل خانہ کی اجازت سے جولائی سن دو ھزار نو میں کیا۔۔۔ 23 اگست دو ھزار نو کے جنگ انٹرنیٹ ایڈیشن میں کراچی آرٹس کونسل میں 29 سال میں منعقدہ پہلی سرکاری تقریب" ابن صفی ایک مکالمہ" کی مکمل رپورٹ لکھی --- 25 جولائی دو ھزار نو کو بزنس ریکارڈر میں جناب ابن صفی کی انتیسویں برسی پر آرٹیکل تحریر کیا---- 26 جولائی دو ھزار نو کو ابن صفی کی برسی کے موقع پر آج ٹی وی پر خبر میں آمد۔ وکی پیڈیا انسائکلو بیڈیا پر ابن صفی کے صفحے میں اہم ترامیم جو ردو و قدح کے بعد (جو ان کا خاصہ ہے، تسلیم کی گیں --- ان دنوں وکی پیڈیا انسائکلو بیڈیا پر ابن صفی صاحب کے اردو صفحے کی تدوین ---- ابن صفی ڈاٹ انفو پر صفی صاحب کے حوالے سے اہم نمائندگی --- جناب باذوق صاحب کی نئی ویب سائٹ ابن صفی بلاگ پوسٹ پر نمائندگی ۔ 19 جون دو ھزار دس کو جناب ابن صفی کی تیسویں برسی کے لیے بزنس ریکارڈر میں ابن صفی پر آرٹیکل تحریر کیا - پاکستان کے ٹی وہ چینل کے لیے ابن صفی پر ایک گھنٹے کی دستاویزی فلم کے سلسلے میں جیو ٹی وی کے ساتھ پانچ ماہ کی مصروفیت، مذکورہ پروگرام 24 جولائی 2010 کو نشر ہوا،
تازہ ترین:
صفی صاحب کے لازوال کردار، استاد محبوب نرالے عالم کی کھوج، ان کا تمام کام، حالات زندگی
تازہ ترین مصروفیت:
ابن صفی پر ایک ریسرچ کا کام ، انسائکلو پیڈیا کی شکل میں
صفی صاحب پر اب تک لکھے گئے اردو و انگریزی مضامین، ویب کارنز، سائٹس، ویڈیو کلپس، آڈیو کلپس وغیرہ کی مکمل فہرست، سافٹ لنکس کے ساتھ، (پہلی بار)
A Pictorial Tribute To Ibne Safi By Rashid Ashraf