Tanha Musafir

Mumbai, Maharashtra, India

دوسروں سے وابستہ امیدیں جب ٹوٹتی ہیں تو خوابوں کے محل ریت کے گهروندے ثابت ہوتے ہیں. جنهیں تلخ حقیقت کی ایک ہی لہر بہا لے جاتی ہے.ایسا کیوں ہوتا ہے بهلا ؟کیونکہ اکثر لوگ مفاد پرست اور خود غرض ہوتے ہیں جنکے نزدیک کسی کے جذبات و احساسات کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی.امید صرف اپنے مہربان رب سے وابستہ کرنی چاہئیے جو ہمیں کبهی مایوس نہیں کرتا !

  • Education
    • Canossa Convent High School, Mumbai (Bombay)
    • University of Mumbai